کرکٹ کے شائقین کے لیَےاہم خبر۔۔۔ پی ایس ایل ٥ کے میچز لاہور میں ہو گۓ یا کسی اور شہر میں؟ فیصلہ ہو گیا 243

کرکٹ کے شائقین کے لیَےاہم خبر۔۔۔ پی ایس ایل ٥ کے میچز لاہور میں ہو گۓ یا کسی اور شہر میں؟ فیصلہ ہو گیا

کرکٹ کے شائقین کے لیَےاہم خبر۔۔۔ پی ایس ایل ٥ کے میچز لاہور میں ہو گۓ یا کسی اور شہر میں؟ فیصلہ ہو گیا

کرکٹ کے شائقین کوبڑا دھچکا۔ پی ایس ایل ٥ )پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو( کے بقیہ میچز نومبر میں کراچی میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔ اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پی سی بی نے زمبابوے سیریز اور لیگ کے بقیہ میچز لاہور میں کرانے کا سوچ رکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی ہونے والے پاکستان پی ایس ایل ٥ )سپر لیگ سیزن فائیو( کے بقیہ 5 میچز اس سال نومبر کے دوسرے یا تیسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کیسز میں کمی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو امید ہے کہ باقی میچز کو بائیو سیکیور ببل میں کروایا جاسکتا ہے اور یہ میچز کراچی میں کھیلے جاسکتے ہیں۔ ان میچز کا انعقاد زمبابوے کے دورہ پاکستان اور ٹی 10 لیگ کے درمیان موجود ونڈو میں 12 اور 18 نومبر کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔ اگر حالات میں مزید بہتری آئی تو حکومت کی اجازت کے بعد محدود تعداد میں شائقین کو بھی اسٹیڈیم کے اندر جانے کی اجازت مل سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں